ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 فروری/واقعات
- 1547ء - ایڈورڈ ششم ، انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔
- 1935ء - ناروے کی کیرولین میکلسن انٹارکٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں۔
- 1941ء - رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کئے۔
- 2007ء - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ طور پر افریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی۔