ویکیپیڈیا:منتخب ایام/8 ستمبر/واقعات
- 1943ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
- 1958ء – پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون (تصویر) نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔