ویکیپیڈیا:نام فضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکیپیڈیا نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضا تبادلۂ خیال نامہائے فضا
0 مرکز تبادلۂ خیال 1
2 صارف تبادلۂ خیال صارف 3
4 ویکیپیڈیا تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا 5
6 فائل تبادلۂ خیال فائل 7
8 میڈیاویکی تبادلۂ خیال میڈیاویکی 9
10 سانچہ تبادلۂ خیال سانچہ 11
12 معاونت تبادلۂ خیال معاونت 13
14 زمرہ تبادلۂ خیال زمرہ 15
100 باب تبادلۂ خیال باب 101
102 کتاب تبادلۂ خیال کتاب 103
118 مسودہ تبادلۂ خیال مسودہ 119
828 ماڈیول تبادلۂ خیال ماڈیول 829
2600 موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1 خاص

ویکیپیڈیا نام فضا ایسے صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے میڈیاویکی مصنع لطیف کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقات کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً صارف نام فضا میں وہ تمام صفحات شامل ہونگے جو صارف: کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 18 نامہائے فضا موجود ہیں جن میں ان کے ساتھ ان کے تبادلۂ خیال نام فضا بھی شامل ہے، ان میں 9 بنیادی اور اساسی نام فضا ہے جبکہ 1 نام فضا مجازی ہے۔ ان تمام نامہائے فضا کا نقشہ بائیں جانب جدول میں دیا گیا ہے۔

تفصیلی جدول[ترمیم]

نام فضا مشمولہ
0 : (بدون سابقہ)
  • صفحہ اول
  • مضامین
  • رجوع مکررات
  • ضد ابہام صفحات
2 : صارف:
  • ذاتی صفحات
4 : ویکیپیڈیا:
  • قوانین و ہدایات
  • قرارداد
  • ویکی منصوبے
6 : تصویر:
  • توضیح املاف (تصاویر، آواز، وغیرہ)
8 : میڈیاوکی:
  • ترجمہ سطح البین
  • طرز CSS
10 : سانچہ:
  • سانچہ جات جنہیں دیگر صفحات میں شامل کیا جاتا ہے
12 : معاونت:
  • معاونت برائے ویکیپیڈیا
14 : زمرہ:
  • توضیح زمرہ جات
  • فہرست ذیلی زمرہ جات
  • اس زمرہ میں شامل مضامین کی فہرست
100 : باب:
  • ابواب
1, 3, 5, 7, 9, 11, 13, 15, 101, 105
تمام نامہائے فضا سے ان کے تبادلہ خیال نام فضا مربوط ہے
  • متعلقہ صفحہ کے مواد سے متعلق گفتگو
-1 : خاص:
  • معلومات برائے قاعدہ معطیات

پروگرامنگ[ترمیم]

پروگرامنگ (programming) کے مقصد کے تحت ویکیپیڈیا میں موجود جملہ نامہائے فضا کو علیحدہ علیحدہ اعداد دیے گئے ہیں۔ ہر نام فضا کا سابقہ متغیر کے ذریعہ اس شکل {{ns:xx}} میں تشکیل پاتا ہے جیسے درج ذیل جدول میں موجود ہے۔

متغیر برائے نام فضا نتیجہ (نام فضا کا نام) متغیر برائے نام فضا نتیجہ (نام فضا کا نام)
{{ns:-2}} میڈیا {{ns:-1}} خاص
{{ns:0}} (main namespace, returns empty string) {{ns:1}} تبادلۂ خیال
{{ns:2}} صارف {{ns:3}} تبادلۂ خیال صارف
{{ns:4}} ویکیپیڈیا {{ns:5}} تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا
{{ns:6}} فائل {{ns:7}} تبادلۂ خیال فائل
{{ns:8}} میڈیاویکی {{ns:9}} تبادلۂ خیال میڈیاویکی
{{ns:10}} سانچہ {{ns:11}} تبادلۂ خیال سانچہ
{{ns:12}} معاونت {{ns:13}} تبادلۂ خیال معاونت
{{ns:14}} زمرہ {{ns:15}} تبادلۂ خیال زمرہ
{{ns:100}} باب {{ns:101}} تبادلۂ خیال باب

نئی نام فضا[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر حسب ضرورت نئی نام فضا بھی تخلیق کی جا سکتی ہے، اس کا طریقہ حسب ذیل ہے:

  • دیوان عام/طرزیات یا کسی مخصوص جگہ پر رائے شماری شروع کی جائے۔
  • رائے شماری میں کامیابی کے بعد فیبریکیٹر پر درخواست کر دیں۔

درخواست دینے کے چند دنوں بعد نئی نام فضا تخلیق کر دی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]