ویکیپیڈیا:وپ کلینر/زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Nuvola web broom.svg وپ کلینر - 2.01 (20 فروری 2019ء (2019ء-02-20)) [±]

Nuvola web broom.svg وپ کلینر

وپ کلینر کے متعلق عمومی معلومات

Gnome-help-faq.svg تبادلۂ خیال

تبادلۂ خیال

Gnome-tools-check-spelling.svg طباعتی فروگزاشتیں

لغوی و طباعتی فروگزاشتوں سے متعلق تجاویز

Gnome-help-browser.svg معاونت

مبسوط رہنمائے استعمال

Gnome-system-software-installer.svg تنصیب

ہدایات برائے نصب

تاریخ · کانفیگریشن (معاونت - سانچہ) · دیگر ویکیاں · زبانیں · استعمال کنندگان · سکرین شاٹس

وپ کلینر متعدد زبانوں میں دستیاب ہے۔

نیز کوئی بھی رضاکار صارف کسی بھی نئی زبان کے تراجم شامل کر سکتا ہے۔ تمام زبانوں کے یہ تراجم آن لائن دستیاب ہیں اور آن لائن ہی launchpad.net پر کیے جاتے ہیں۔ تراجم شامل کرنے کے لیے آپ کو محض launchpad.net پر کھاتہ بنانا یا لاگ ان کرنا ہو گا اور اس کے بعد مطلوبہ زبان منتخب کر کے ترجمہ کر سکتے ہیں۔

موجودہ تراجم[ترمیم]

موجودہ (مکمل یا جزوی) تراجم درج ذیل ہیں: