ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا لغت نہیں ہے
Jump to navigation
Jump to search
ویکیپیڈیا کوئی لغت نہیں ہے!، نہ ہی یہ کوئی محاورں یا عامیانہ الفاظ، پیشہ ورانہ اصطلاحات یا رہنما کتاب ہے۔ یہ منصوبے کے مطابق اس کا مقصد دائرۃ المعارف کی تخلیق ہے۔ ہمارے ذیلی منصوبوں میں سے ایک منصوبہ کا مقصد ایک ویکشنری تخلیق کرنا بھی ہے۔