ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ویکی منصوبہ صارفین کا ایک گروہ ہے جو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے کے لئے ایک ٹیم کے طور پر مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ ان کروہوں کی توجہ ایک خاص موضوع، ایک خاص مقام یا مخصوص قسم کے کام پر مرکوز ہوتی ہے۔