ویکیپیڈیا:پلک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Mr. Twinkly
Mr. Twinkly

پلک دراصل ٹوئنکل جاوا اسکرپٹ کے افعال کا ایک مجوعہ ہے جو اندراج شدہ صارفین کو ویکیپیڈیا کی عام سر گرمیوں جیسے اعمال کی بحالی، دیکھ بھال اور تخریب کاری کی کارروائیوں سے سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ تین اقسام کے تخفیف کے افعال صارفین کو فراہم کرتا ہے جن میں جلد منسوخی ، صارف انتباہ وخیر مقدم اور بحالی ٹیگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ تخریب کاری کا نیم خود کار اندراج اور بہت سے افعال کی مکمل لائبريری ہے۔

ٹوئنکل کارل فرسٹنبرگ نے ہارون شوز کی اسکرپٹ کے مجموعہ میں موجود خیالات کی بنا پر تیار کیا۔ اس آلہ سے صلاحیتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے اور آج یہ ہزاروں ویکیپیڈیا صارفین کے زیر استعمال ہے۔ میتھیو ہال کا تیار کردہ آلات کا مجموعہ جو پہلے فرینڈلی کے نام سے دستیاب تھا ، اب وہ پلک کا حصہ ہے۔
یہ منصوبہ ابھی نامکمل ہے جس کی تعمیر جاری ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔