ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 23

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • … سنہ 1935ء میں یکم جنوری سے رمضان شروع ہوا اور اسی سال بیس دسمبر کو دوسرا رمضان آگیا۔ اس طرح ایک عیسوی سال میں بیالیس روزے رکھے گئے۔
  • … سنہ 2015ء میں سنگیت ناٹک اکادمی اعزاز لوٹانے پر مایا کرشنا راؤ ایسا کرنے والی پہلی فنکار بن گئیں؟
  • کرشمہ کپور (تصویر) کی فلموں میں سے ایک میں ان کی صرف آواز ہے؟
  • دل تو پاگل ہے کی سب سے مشہور موسیقی سو دُھنوں کے منتخب دھنوں سے بنائی گئی تھی؟
  • … 41 فیصد انگریزی الفاظ، فرانسیسی لغت سے لیے گئے ہیں۔