مندرجات کا رخ کریں

و سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • وارے نیارے ہونا۔
  • وقت پر گدھے کو باپ بنانا۔
  • وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔
  • واہی تباہی بکنا
  • واویلا کرنا