ٹامس میکنٹوش سبیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹامس میکنٹوش سبیٹر
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-01-11) جنوری 11, 2003 (عمر 21 برس)
میڈرڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر اور بلے باز

ٹامس میکنٹوش سبیٹر (پیدائش: 11 جنوری 2003ء) سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے جو وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] اس نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 17 فروری 2023ء کو نیپال کے خلاف تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کیا۔ [2] اپنے ڈیبیو پر انھوں نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 19 رنز بنائے۔ میکنٹوش نے 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ون ڈے میں 38 رنز بنائے۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tomas Mackintosh Profile - Cricket Player Scotland | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2023 
  2. "Tomas Mackintosh Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2023 
  3. "Netherlands book World Cup ticket as Scotland crash out"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2023-07-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2023 
  4. "Netherlands qualify for 2023 ODI World Cup"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 2023-07-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2023