ٹرانسلیٹ ویکی ڈوٹ نیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ٹرانسلیٹ ویکی ڈوٹ نیٹ
translatewiki.net logo
Design by مکلاس لیکسٹورم
نمو از Niklas Laxström, Siebrand Mazeland
آغازِ اخراجہ جولائی 2006 (alpha: 2005)
تازہ ترین اخراجہ Continuous development / Monthly MLEB release
تعمیلیاتی نظام کراس پلیٹ فارم
حیثیت ترقی فعال
صنف Computer-assisted translation
اجازہ گنو عام عوامی اجازت نامہ; free service
موقع جال translatewiki.net; documentation

ٹرانسلیٹ ویکی ڈوٹ نیٹ (انگریزی: Translatewiki.net) انٹرنیٹ پر مبنی ایک دار الترجمہ ہے۔[1] جسے میڈیا ویکی منظم کرتا ہے اور تمام طرح کے ترجمہ کے کام یہیں انجام پاتے ہیں۔ اس میں 60 [2] پروجیکٹ بشمول میڈیاویکی، اوپن اسٹریٹ میپ، میفوس، انسائکلوپیڈیا آف لائف اور مانتیس بی ٹی، 5,800,00 صفحات اور 11,000 ترجمے موجود ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Laura Arjona Reina؛ Gregorio Robles؛ Jesús M. González-Barahona (n.d.)۔ A Preliminary Analysis of Localization in Free Software: How Translations Are Performed – Spreadsheet۔ IFIP Advances in Information and Communication Technology۔ Springer Berlin Heidelberg۔ صفحات 153–167۔ آئی ایس بی این 978-3-642-38927-6۔ ڈی او آئی:10.1007/978-3-642-38928-3_11۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2015۔
  2. "Live localisation statistics, example language Finnish."۔ translatewiki.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019۔
  3. Statistics، 20 مارچ 2019