ٹریورمارٹن (امپائر)
Appearance
ٹریورمارٹن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 19 فروری 1925ء |
تاریخ وفات | 4 اگست 2017ء (92 سال) |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ولیم ٹریور مارٹن MBE (پیدائش: 19 فروری 1925ء) | (انتقال: 4 اگست 2017ء) نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے ۔ 19 فروری 1925ء کو نیلسن میں پیدا ہوئے۔ مارٹن نے 1939ء سے 1940ء تک نیلسن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ [1] 1951ء میں اس نے نیلسن میں نگائرے ڈان ولمسشرسٹ سے شادی کی۔ [2] مارٹن دسمبر 1958ء سے جنوری 1978ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ میں امپائر رہے۔ امپائر کے طور پر ان کے فرسٹ کلاس میچوں کی کافی اکثریت ویلنگٹن کے بیسن ریزرو میں کھیلی گئی۔ انھوں نے 6 لسٹ اے ایک روزہ میچوں میں امپائرنگ بھی کی۔ وہ 1963ء سے 1973ء کے درمیان 15 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔ انھوں نے جتنے بھی ٹیسٹ میچ امپائر کیے وہ نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے۔
انتقال
[ترمیم]مارٹن کا انتقال 4 اگست 2017ء کو تورنگا میں 92 سال کی عمر میں ہوا۔ [3] [4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Full school list of Nelson College, 1856–2005"۔ Nelson College Old Boys' Register, 1856–2006 (CD-ROM) (6th ایڈیشن)۔ 2006
- ↑
- ↑ "In Memoriam 2017"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-02
- ↑ Jamie Bell (11 اگست 2017)۔ "Vale Trevor Martin"۔ Cricket Wellington۔ 2018-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-04