ٹمبلر
ظاہری ہیئت
| کاروبار کی قسم | ذیلی کمپنی |
|---|---|
| قیام | فروری 2007 |
| صدر دفتر | نیو یارک شہر، ریاست ہائے متحدہ |
| مؤسس | ڈیوڈ کارپ |
| کلیدی شخصیات | جیف ڈی اونفریو (سی ای او) |
| صنعت | مائیکرو بلاگنگ، سماجی رابطہ کاری خدمات |
| ملازمین | 411 (جون 2017 تک) |
| اصل کمپنی |
|
| ویب سائٹ | www |
ٹمبلر (انگریزی: Tumblr) ایک امریکی مائیکرو بلاگنگ اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب گاہ ہے جو ڈیوڈ کارپ نے 2007 میں قائم کی تھی اور فی الحال آٹومیٹک کی ملکیت ہے۔ یہ سروس صارفین کو ملٹی میڈیا اور دیگر مواد کو شارٹ فارم بلاگ پر پوسٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ صارفین دوسرے صارفین کے بلاگز کو فالو کر سکتے ہیں۔ بلاگرز اپنے بلاگز کو نجی بھی بنا سکتے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Paul Boutin (13 مارچ 2009)۔ "Tumblr Makes Blogging Blissfully Easy"۔ The New York Times۔ 2009-03-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-26
- ↑ "These 19 Social Networks Are Bigger Than Google+: #10 Tumblr, the Popular Social-Blogging Platform, 6.81 Million"۔ Business Insider۔ 2020-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-02
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2004ء میں قائم شدہ انٹرنیٹ املاک
- سماجی ذرائع ابلاغ
- نیویارک شہر میں واقع سوفٹویئر کمپنیاں
- ویبی اعزاز یافتگان
- ریاستہائے متحدہ کی سافٹ ویئر کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ میں 2007ء کی تاسیسات
- سماجی نیٹ ورک خدمات
- تفریحی ویب سائٹیں
- ریاستہائے متحدہ کی انٹرنیٹ کمپنیاں
- 2007ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- سماجی روابط کی امریکی ویب سائٹ
- نیو یارک میں قائم کمپنیاں
- مجازی اسماج
- نیویارک سٹی میں واقع تنظیمیں