ٹونی میکنٹوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹونی میکنٹوش
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ چارلس انتھونی میکنٹوش
پیدائش (1931-12-28) 28 دسمبر 1931 (عمر 92 برس)
ڈیون پورٹ، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر8 (1964–1973)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 جولائی 2013

ایڈورڈ چارلس انتھونی میکنٹوش (پیدائش: 28 دسمبر 1931ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1964ء اور 1973ء کے درمیان 8 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1] [2] انھوں نے 1958ء اور 1973ء کے درمیان [3] فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی جن میں سے زیادہ تر آکلینڈ یا ہیملٹن میں ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tony Mackintosh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2013 
  2. "Tony Mackintosh"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2022 
  3. "Tony Mackintosh as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2022