ٹینس کورٹ
Appearance

ٹینس کورٹ ایک مستطیل میدان ہوتا ہے جسے ٹینس کھیلنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔[1][2][3] یہ ایک مضبوط سطح کا میدان ہوتا ہے جس کے پورے مرکز میں جال پھیلا ہوا ہوتا ہے، جس سے میدان میں دو یا چار کھلاڑی مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ٹینس کورٹ کسی عمارت کے اندر بھی پائے جا سکتے ہیں۔

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ویب سائٹ پر ٹینس کورٹ کے بارے میں معلومات catalog.archives.gov"۔ catalog.archives.gov۔ 2020-07-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "ویب سائٹ پر ٹینس کورٹ کے بارے میں معلومات jstor.org"۔ jstor.org
- ↑ "ویب سائٹ پر ٹینس کورٹ کے بارے میں معلومات babelnet.org"۔ babelnet.org۔ 2020-11-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا