پارل رائلز
ظاہری ہیئت
| لیگ | ایس-اے20 | |
|---|---|---|
| افراد کار | ||
| کپتان | ڈیوڈ ملر | |
| کوچ | جے پی ڈومنی | |
| مالک | منوج بادلے | |
| معلومات ٹیم | ||
| شہر | پارل | |
| تاسیس | 2022 | |
| بولینڈ پارک | ||
| گنجائش | 10000 | |
| باضابطہ ویب سائٹ: | https://sa20.co.za/team/paarl-royals/ | |
|
| ||
پارل رائلز ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ ٹوئینٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو ایس-اے20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں مقابلہ کرے گی۔[1] ٹیم پارل، جنوبی افریقہ میں مقیم ہے اور اس کی تشکیل 2022 میں ہوئی تھی۔ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ بولینڈ پارک ہے۔ ٹیم کی کوچنگ جے پی ڈومنی کرتے ہیں۔[2] یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 11 فروری 2023ء تک کھیلا جانا ہے۔[3]
فرنچائز کے مالک منوج بادلے ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ کی جانب سے نئے ٹوئینٹی 20 ایونٹ کا اعلان"۔ 2023-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-22
- ↑ "افتتاحی ایس اے 20 لیگ 10 جنوری سے شروع ہوگی"۔ ای ایس پی این کرک انفو
- ↑ "آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تمام چھ ٹیموں کو خرید لیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو
بیرونی روابط
[ترمیم]- ایس-اے20 کی آفیشل سائٹ پر پارل رائلز کی معلومات
