پولیس
Appearance
(پاسبان سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کے لیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: پاسبان (ضد ابہام)
پاسبان یا شُرطہ (police)، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے۔
لغوی معنی
[ترمیم]پاسبان دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا’’ ۔[1]
نیز دیکھیے
[ترمیم]- مجرمانہ انصاف
- پاسبان کا افسر اعلٰی
- عوامی سلامتی
- قانون نافذ کرنے والا ادارہ (law enforcement agency)
- عوامی انتظام