پانچ کنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پانچ کنیائیں (انگریزی: Panchakanya) ہندو مت کی پانچ مطہرہ خاتون ہیں اور ہندو اساطیر کی پانچ ہیروئن ہیں جن کو بہت متبرک مانا جاتا ہے اور منتروں میں ان کو پڑھا جاتا ہے۔ وہ پانچ خاتون اہلیا، دروپدی، کنتی، تارا اور مندو داری ہیں۔ اہلیا، تارا اور مندوداری کا تذکرہ راماین میں ہے جبکہ کنتی اور دروپدی کا تذکرہ مہابھارت میں ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ Bhatta نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. Chattopadhyaya pp. 13–4