پانڈیہ شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پانڈئے شاہی سلسلہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

پانڈیہ سلطنت ایک تمل شاہی خاندان تھا جس نے جنوبی بھارت پر حکومت کی۔ ان کا نقطۂ آغاز مہابھارت کے دور سے بتایا گیا ہے۔ قدیم پانڈیاؤں میں ایک بادشاہ سرنگ دھوج گزرے تھے، جن کے بارے میں یہ دعوٰی کیا گیا کہ انہوں نے مہا بھارت کی جنگ میں حصہ لیا تھا۔ اس حکومت کے اہم مقامات جیسے کہ رشبھ پہاڑ، اگستتیہ اور ورون تیرتھ، کماری، تھمیراپرنی، گوکرنی وغیرہ کا تذکرہ مہابھارت میں موجود ہے۔ اس سلطنت کی علامت مچھلی یا مچھلیوں کا ایک جوڑا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]