مندرجات کا رخ کریں

پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات
بنگلادیش کا پرچم
پاکستان کا پرچم
بنگلادیش اور پاکستان
بنگلادیش اور پاکستان
     [[بنگلادیش|بنگلادیش]]      [[پاکستان|پاکستان]]
سفارت خانے
اسلام آباد
  سفیر طارق احسن
  پتہ گھر نمبر۔ 1، گلی نمبر۔ 5، سیکٹر نمبر۔ ایف-6/3، اسلام آباد 44000۔
  بنگلہ دیشی سفارت خانے کی سرکاری ویب گاہ
ڈھاکا
  سفیر تقرر طلب
  پتہ این ای(سی)-2، روڈ-71، گلشن-2 ڈھاکا
  پاکستانی سفارت خانے کی سرکاری ویب گاہ

پاکستان و بنگلہ دیش کے تعلقات عموم طور پر تو عوام میں درست ہیں البتہ جو اختلافات ہیں وہ دونوں ممالک کے حکومتوں کے مابین ہیں۔ بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات خاص طور پر اگر دیکھا جائے تو 1947ء سے 1971ء تک جو صوبائی سطح کے اختلافات برپا ہوئے تھے ان کی وجہ سے خراب ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]