پاکستان ایسوسی ایشن
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پاکستان ایسوسی ایشن نامی تنظیم بریڈفورڈ میں قائم ہونے والی پہلی سماجی تنظیم تھی جسے اس وقت کے پاکستانی صدر ایوب خان کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا۔ اس کے پہلے صدر ہمایوں مرزا نامزد ہوئے اور تاحیات اس تنظیم کی صدارت پر فائز رہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن کے 1200 ارکان تھے۔ یہ وہ دور تھا جب برطانیہ پاکستانی سیاسی جماعتوں سے پاک تھا۔ ایسے وقت میں یہ تنظیم تارکین وطن کی خدمت پر مامور تھی۔