پاکستان نیشنل موومنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

چوہدری رحمت علی نے 1933ء میں "پاکستان نیشنل موومنٹ" کے نام سے ایک تنظیم قائم کی جس کی طرف سے انہوں نے پنجاب، سرحد، سندھ، بلوچستان اور کشمیر پر مشتمل پاکستان قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔


Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔