پاکستان نیشنل کانگریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


پاکستان نیشنل کانگریس پاکستان میں ہندؤوں کی نمائندہ ایک سیاسی جماعت تھی۔ اس جماعت کے ووٹر زیادہ تر مشرقی پاکستان میں تھے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔