پاکستان کا صدارتی معیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدارتی معیار (1998-تا حال)
صدارتی معیار (1974-1998)
صدارتی معیار (1956-1967)

پاکستان کا صدارتی معیار (انگریزی: Presidential Standard of Pakistan) صدور پاکستان کا سرکاری پرچم کا نام ہے۔

ڈیزائن[ترمیم]

صدارتی پرچم کا بیک گراؤنڈ پاکستان کے قومی پرچم پر ہی مشتمل ہوتا ہے جس میں ہلال اور ستارے کی جگہ سنہری صدارتی تاج بنا ہوتا ہے۔ اس پرچم کا سائز قومی پرچم سے چھوٹا ہوتا ہے۔

استعمال[ترمیم]

صدارتی پرچم صرف صدر پاکستان کی موجودگی میں ہی آویزاں کیا جاتا ہے۔ صدر پاکستان کی سرکاری رہائش گاہ اور سرکاری دفتر پر بھی یہی پرچم آویزاں ہوتا ہے۔یہ پرچم قومی پرچم کے ساتھ ہی آویزاں کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ صدر پاکستان کی سرکاری گاڑی پر بھی یہ پرچم آویزاں کیا جتا ہے۔ صدارتی پرچم کسی عمارت پر نہیں لہرایا جاتا۔

تاریخ[ترمیم]

صدارتی معیار سب سے پہلے 1956 میں اختیار کیا گیا تھا اور 174 اور 1998 میں دو بار اس کے ڈیزائن میں تبدیلی کی گئی۔

Flag استعمال کا دورانیہ تفصیل
Flag of the President of Pakistan.svg 1998–تا حال ہلال اور ستارہ والا پرچم
Presidential Standard of Pakistan (1974-1998).svg 1974–1998 سابقہ پرچم جو 1974 سے 1998 تک زیر استعمال رہا۔
Presidential Standard of Pakistan (1956-1967).svg 1956–1967 سابقہ پرچم جو 1956 سے 1967 تک زیر استعمال رہا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]