مندرجات کا رخ کریں

پاک نجات دہندہ کا کیتھیڈرل

متناسقات: 36°40′55″N 6°08′28″W / 36.682007°N 6.141089°W / 36.682007; -6.141089
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاک نجات دہندہ کا کیتھیڈرل
Cathedral of the Holy Saviour
مقامJerez de la Frontera
ملکہسپانیہ
فرقہCatholic
تاریخ
منسوبیتHoly Saviour
فن تعمیر
حیثیتActive
معماری قسمکیتھیڈرل
اندازگوتھک فن تعمیر
Baroque
Neoclassical
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
پاک نجات دہندہ کا کیتھیڈرل is located in ہسپانیہ
پاک نجات دہندہ کا کیتھیڈرل
ہسپانیہ میں کا مقام
مقامJerez de la Frontera, ہسپانیہ
متناسقات36°40′55″N 6°08′28″W / 36.682007°N 6.141089°W / 36.682007; -6.141089
باضابطہ نام: Catedral de Jerez de la Frontera
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہ1931[1]
حوالہ #۔RI-51-0000498 Official site

نجات دہندہ کا گرجاگھر (ہسپانوی زبان: Catedral de Jerez de la Frontera) جنوبی سپین کے اندالسيا میں جیریز دے لا فرونتیرا شہر میں واقع ہے۔ اسے 1931ء میں بئین دے انتیریس کلچرل (Bien de Interés Cultural) کی فہرست میں شامل کیا گیا [1]

یہ گرجاگھر سترہویں صدی میں بنایا گیا تھا۔ یہ گاتیک، باروك اور جدید و كلاسكي طرزتعمیر کا مرکب ہے۔ اسے 1980ء میں بڑا گرجاگھر بنایا گیا تھا۔

عمارت کی تفصیلات

[ترمیم]

یہ ایک كے مرکزی منصوبہ کے تحت بنایا گیا تھا۔ اس کا داخلی حصہ ورجن میری (Virgin Mary) اور فرانسسکو زورباران (Francisco Zurbarán) کی طرف سے بنایا گیا۔ اس کی صلیب (Cristo de la Viga) گوتھیک طرزتعمیر میں بنائی گئی ہے۔ اس میں گنبد بھی بنے ہوئے ہیں۔

تصاویر کی گیلری

[ترمیم]

خارجی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .

ماخذ

[ترمیم]