پدما نابھا نگر کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پدما نابھا نگر کالونی (انگریزی: Padmanabha Nagar Colony) مہدی پٹنم، حیدرآباد، دکن میں واقع ہے۔ اس کے جوار میں لکشمی نگر کالونی، حیدرآباد ہے۔ یہ کالونی سائی بابا، گنپتی، شیوا، درگا اور ہنومان کے مندروں کے لیے مشہور ہے۔ پی وی نرسمہا راو فلائی اوور کے پلر نمبر 54 سے اس کا راستہ جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]