مندرجات کا رخ کریں

پروفیسر اشتیاق احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشتیاق احمد
پروفیسر اشتیاق احمد 12 مارچ 2020 میں
پیدائش1 ستمبر 1967ء[1]
قصور، پاکستان
وفات12 مارچ 2021ء
لاہور، پاکستان
پیشہتنقید نگار، مصنف
زباناردو
قومیتپاکستانی
اصنافتنقید
نمایاں کامجدیدیت کا تنقیدی تناظر ،جدید علامت نگاری، محمد حسن عسکری اور معاصر تنقید
سالہائے فعالیت2003-2021

پروفیسر اشتیاق احمد گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج قصور میں ایک پروفیسر اور ایک تنقید نگار اور مصنف تھے۔ ان کا انتقال 12 مارچ 2021 کو اتفاق اسپتال لاہور میں ہوا۔

کارہائے نمایاں

[ترمیم]

پروفیسر اشتیاق احمد کی بہترین کتابوں سے اہم انتخاب، ہر لائبریری کے لیے معاون ثابت ہونے والی کتابیں:[2]

1 _ جدیدیت کا تنقیدی تناظر

2 _ جدید علامت نگاری

3 _ محمد حسن عسکری اور معاصر تنقید

4 _ محمد حسن عسکری اور جدیدیت

5 _ حالی

6 _ اردو تنقید ( انتخاب و مقالات )

7 _ مضامین و مکالمات

8 _ فیض احمد فیض کی شاعری

9 _ کلچر ( منتخب تنقیدی مضامین)

  1. "اشتیاق احمد (Ishtiaq Ahmad)"۔ فیس بک 
  2. "پروفیسر اشتیاق احمد کی بہترین کتابیں، فیس‌بک"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2021