پرویز مہدی (گلو کار)
پرویز مہدی (گلو کار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1947 |
تاریخ وفات | سنہ 2005 (57–58 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
درستی - ترمیم ![]() |
پرویز مہدی پاکستانی گلوکار تھے۔
پیدائش[ترمیم]
پرویز مہدی 1948ء کو پیدا ہوئے۔
فنی زندگی[ترمیم]
معروف گلوکار۔ اصل نام پرویز حسن تھا لیکن اپنے استاد مہدی حسن سے عقیدت کی بنا پر بدل کر پرویز مہدی رکھ لیا اور اسی نام سے جانے جاتے رہے۔ انہوں نے ستر کی دہائی میں لاہور ریڈیو کے لیے ’میں جانا پردیس’ کے بول پر مبنی گیت گا کر شہرت حاصل کی۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے گائیک تھے اور اپنے استاد مہدی حسن کے رنگ میں گاتے تھے۔ انہوں نے گیت اور فوک گیت بھی گائے۔ اس کے علاوہ حکومت نے انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
وفات[ترمیم]
پرویز مہدی لاہور میں اگست 2005ء کو وفات پائی۔