مندرجات کا رخ کریں

پریڈی اسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سڑک کراچی کے مشہور کاروباری علاقے صدر کی اہم ترین سڑک ہے جو ایم اے جناح روڈ پر تبت سینٹر کے سگنل سے شروع ہوکر صدر سے گزرنے والے کوریڈورتھری سے جاملتی ہے۔

اہم چوک

[ترمیم]

اہم مراکز خریداری

[ترمیم]
  • تبت سینٹر ( گاڑیوں کے نئے پارٹس کا مرکز )
  • میگزین لائن ( گاڑیوں کے پرانے پارٹس کا مرکز )
  • اکبر روڈ ( پاکستان کی سب سے بڑی موٹرسائیکل مارکیٹ )
  • الہی سینٹر (ہمہ اقسام کے ریموٹ کنٹرول کی مارکیٹ)
  • کورنٹیشن بلڈنگ
  • ریگل ٹریڈ اسکوائر ( کراچی کی دوسری بڑی کمپیوٹر مارکیٹ )
  • جاپان مینشن (روزنامہ آغاز کا دفتر اسی عمارت میں واقع ہے )
  • اوڈین سینٹر (ایکو ساؤنڈ سسٹم کی مرکزی مارکیٹ )
  • ہاشمی سینٹر (یہاں بڑی تعدار میں فوٹوگرافی کی دوکانیں موجود ہیں )
  • خیبر ہوٹل (اس کے نیچے کافی تعداد میں سلائی مشینوں کی دوکانیں موجود ہیں )
  • بوہری بازار ( صدر کا اہم ترین مرکز خریداری )
  • آکڑا سینٹر ( پرائز بانڈز اور تبادلہ کرنسی کی مارکیٹ )
  • دلدار شاپنگ سینٹر (چائنا کے تیارکردہ برقی آلات کا مرکز )
  • ایمپریس مارکیٹ (یہ مارکیٹ کسی تعارف کی محتاج نہیں )
  • گھڑیالی بلڈنگ ( ہومیو پیتھک دواؤں کا اہم مرکز)
  • نعمان سینٹر

پارک

[ترمیم]

دیگر اہم عمارات

[ترمیم]
  • سندھ اسمال ٹریڈ بلڈنگ
  • خیبر ہوٹل
  • ریگل چمڑہ اسپتال ( پاکستان میں سب سے بڑا جلدی امراض کا سرکاری اسپتال )