مندرجات کا رخ کریں

ایمپریس مارکیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمپریس مارکیٹ
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ صددر ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°51′45″N 67°01′46″E / 24.8625°N 67.02944444°E / 24.8625; 67.02944444   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

صدر ٹاؤن میں واقع برطانوی راج کے زمانہ کی تعمیر شدہ ایمپریس مارکیٹ کراچی کی قدیم ترین منڈیوں میں شمار ہوتی ہے۔ پہاں دستیاب اشیاء میں روزمرہ استعمال کی اجناس، مصالحہ جات، سبزیاں، گوشت مرغیاں شامل ہیں اس کے علاوہ اسٹیشنری مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ، پرندوں اور جانوروں کی مارکیٹ اور پھلوں کی مارکیٹ قابل ذکر ہیں۔ یہاں کی پھلوں کی مارکیٹ میں تمام پھل دستیاب ہوتے ہیں چاہے ان کا موسم ہو یا نہ ہو۔

نومبر 2018ء میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ناظم شہر وسیم اختر نے اس مارکیٹ کے ارد گرد پتھارے، ٹھیلے اور ناجائز تعمیر کی گئی دکانوں کو مسمار کرناشروع کیا ۔

اس خوبصورت نظر آنے والی عمارت کی ایک تاریک کہانی بھی تاریخ میں رقم ہے۔ 1857میں رام دین پانڈے کی قیادت میں اٹھنے والی بغاوت کو کچلنے کے بعد اسی جگہ پر جنگِ آزادی کے کئی  باغیوں کے سر توپوں کے گولے مار کر اڑادیئے گئے تھے۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]