منڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اصطلاح term
منڈی market
Wet market in Singapore

منڈی مختلف انواع کے نظامات، اداروں، طرائق، معاشرتی نسبتوں اور تحت الساخت کو کہتے ہیں بذریعہ جس کے افراد تبادلہ میں ملوث ہوتے ہیں۔