سرکاری مالیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرکاری مالیات سرکاری مالیات (Public Finance) معاشیات کی اہم شاخ ہے جس میں حکومتی وصولیوں، سرکاری اخراجات، سرکاری قرضوں، سرکاری بجٹنگ (میزانیہ سازی)، سرکاری مالی نظم و نسق، ٹیکسوں (لگان) اور ان کے اثرات کا جائزہ لیا جاتاہے۔ بالفاظ دیگر اس کا موضوع ریاست کی آمدن و آخراجات ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]