ٹیلی گرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون ٹیلی گرافی کے عمومی طریقوں کے بارے میں ہے۔ برقی ٹیلی گرافی کے لیے برقی ٹیلی گراف دیکھیے۔
کلوڈ چاپ کے عینی ٹیلی گراف کی نقل جو لیٹرمونٹ، نزد نالباخ، جرمنی واقع ہے۔

ٹیلی گرافی (یونانی: τῆλε (بہ معنی دور) اور γράφειν (بہ معنی نوشتگی) ) دور کے فاصلوں میں واقع مقامات کو متنی یا علامتی پیامات کے ارسال (جس میں لفظ اور آوار کا استعمال نہ ہو) کا ایک طریقہ ہے۔ اس میں کسی پیام کے تبادلے میں مستعمل شے کا تبادلہ نہیں ہوتا۔ اس طرح سے سیمافور ٹیلی گرافی کا ایک طریقہ ہے، جبکہ کبوتروں کے پیامات نہیں ہیں۔

ٹیلی گرافی کے لیے ضروری ہے کہ پیامات کی ترمیز کے لیے ایسا طریقہ ہو جو بھیجنے والے اور حاصل کرنے والے کو پتہ ہو۔ کئی طریقے اشارہ رسانی ذریعے کے حساب سے وضع کیے گئے ہیں۔ دھوئیں کے اشارے، بیکان، منعکس روشنی اشارے اور فلیگ سیمافور اشارے ابتدائی مثالیں ہیں۔ بیسویں صدی میں ریڈیو کا ایجاد ریڈیوٹیلی گرافی اور دیگر لاسلکی ٹیلی گرافی کی شکلیں ساتھ لے آیا۔ انٹرنیٹ کے دور میں ٹیلی گرافی کے استعمال سے مراد اعلٰی طرزیات اور سہولت ہے، جس کے ساتھ قدرتی زبان کا انٹرفیس شامل ہے جو پس پردہ ترمیز کو چھپاتا ہے۔ اس سے کئی دیگر تکنیکیں جیسے کہ ای میل اور فوری پیام رسانی ممکن ہو سکی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • Britton, John A. Cables, Crises, and the Press: The Geopolitics of the New International Information System in the Americas, 1866-1903. (University of New Mexico Press, 2013).
  • Fari, Simone. Formative Years of the Telegraph Union (Cambridge Scholars Publishing, 2015).
  • Fari, Simone. Victorian Telegraphy Before Nationalization (2014).
  • Hochfelder, David, The Telegraph in America, 1832-1920. (Johns Hopkins University Press, 2012).
  • Huurdeman, Anton A. The worldwide history of telecommunications (John Wiley & Sons, 2003)
  • John, Richard R. Network Nation: Inventing American Telecommunications (Harvard University Press; 2010) 520 pages; the evolution of American telegraph and telephone networks.
  • Kieve, Jeffrey L.  — The Electric Telegraph: a Social and Economic History David and Charles (1973) ISBN 0-7153-5883-9
  • Lew, B., and Cater, B. "The Telegraph, Co-ordination of Tramp Shipping, and Growth in World Trade, 1870–1910", European Review of Economic History 10 (2006): 147–73.
  • Müller, Simone M., and Heidi JS Tworek. "'The telegraph and the bank': on the interdependence of global communications and capitalism, 1866–1914." Journal of Global History 10#2 (2015): 259-283.
  • O'Hara, Glen. "New Histories of British Imperial Communication and the 'Networked World' of the 19th and Early 20th Centuries" History Compass (2010) 8#7pp 609–625, Historiography,
  • Richardson, Alan J. "The cost of a telegram: Accounting and the evolution of international regulation of the telegraph." Accounting History 20#4 (2015): 405-429.
  • Standage, Tom — The Victorian Internet. Berkley Trade, (1998) ISBN 0-425-17169-8
  • Thompson, Robert Luther. Wiring a continent: The history of the telegraph industry in the United States, 1832-1866 (Princeton UP, 1947).
  • Wenzlhuemer, Roland. "The Development of Telegraphy, 1870–1900: A European Perspective on a World History Challenge." History Compass 5#5 (2007): 1720-1742.
  • Wenzlhuemer, Roland. Connecting the nineteenth-century world: The telegraph and globalization (Cambridge UP, 2013). online review
  • Winseck, Dwayne R., and Robert M. Pike. Communication & Empire: Media, Markets & Globalization, 1860-1930 (2007), 429pp.

طرزیات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]