پنڈ ملکاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Union Council
پنڈ ملکاں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
بلندی457 میل (1,499 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پنڈ ملکاں (انگریزی: Pind-Malkan) اس کا موجودہ نام محفوظ آباد ہےپاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل کورال ، اسلام آباد کا حصہ ہے اسے عالمی شہرت لانس نائیک محمد محفوظ کی وجہ سے ملی جنہیں پاکستان کا سب سے اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر ملا [1]

تفصیلات[ترمیم]

پنڈ ملکاں کی مجموعی آبادی 457 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]