مندرجات کا رخ کریں

پورتا فونتینالیس

متناسقات: 41°53′38″N 12°29′03″E / 41.8940°N 12.4843°E / 41.8940; 12.4843
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پورتا فونتینالیس، قدیم روم میں سرویوسی دیوار کا ایک دروازہ تھا۔ یہ کیپٹولاین پہاڑی کی شمالی ڈھلوان پر واقع تھا۔ [1] تیسری صدی عیسوی کے آخر میں اوریلیان دیواروں کی تعمیر کے بعد، شارع فلیمینیا کا وہ حصہ جو پورتا فونتینالیس اور نئے پورتا دل پوپولو کے درمیان چلتی تھی، شارع لاتا ("براڈوے") کہلاتی تھی۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lawrence Richardson, A New Topographical Dictionary of Ancient Rome (Johns Hopkins University Press, 1992), p. 311.
  2. Staccioli, The Roads of the Romans, p. 17.

41°53′38″N 12°29′03″E / 41.8940°N 12.4843°E / 41.8940; 12.4843