پون چکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیدر لینڈ کے ایمشاوین کے پاس ایک ہیکل پون چکھی۔
چین کے ڈالیان علاقے میں ایک ٹاؤر مل۔

پون چکھی ایک مِل یا مشین ہے جو ہوا کی توانائی کو بذریعہ اسکے پنکھ یا (Windmill sails) بلیڈ کی مدد سے، گردشی (روٹیشنل) توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔[1][2] صدیوں پہلے، اس پون چکھی کو، آٹا پیسنے (اناج کا سفوف بنانے)، پانی کو پمپ کرنے، استعمال کیا جاتا تھا۔ [3] آج کے اکثر پون چکھیاں بجلی کی تیاری کے لئے یا پھر پانی کی نکاس کے لئے استعمال میں لائے جاتے ہیں۔ ساتھ ساتھ سطح زمین کے اندروں پانی کو نکاسی پمپوں کے ذریعے اوپر کھینچا جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mill definition". Thefreedictionary.com. اخذ کردہ بتاریخ 2013-08-15. 
  2. "Windmill definition stating that a windmill is a mill or machine operated by the wind". Merriam-webster.com. 2012-08-31. اخذ کردہ بتاریخ 2013-08-15. 
  3. Gregory, R. The Industrial Windmill in Britain. Phillimore, 2005

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:NSRW Poster