پوگروم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 اگست 1614ء میں یودنگاسی فرینکفرٹ کے یہودی محلہ میں بلوائیوں کی لوٹ مار ۔

 پوگروم (Pogrom) پرتشدد فساد کو کہتے ہیں جس کا ہدف کسی خاص نسلی یا مذہبی گروہ کا قتل عام یا ایذارسانی ہو ، بالخصوص مذہب کیوجہ سے یہودی جس کا ہدف ہوں ۔ یہ اصطلاح دراصل  انگریزی زبان میں19ء-20ء صدی میں   روسی سلطنت کے یہودیوں پرحملوں کی وضاحت کرنے کے لیے استعمال کیا گیا (جو زیادہ تر کے   یوکرائن اور بیلاروس میں ہوئے)۔ تاریخ میں وقوع پزیر  ہوئے دوسرے اوقات اور مقامات پر اسی طرح کے یہودیوں کے خلاف تمام حملے پوگروم کے زمرے میں ہی لیے گئے ہیں  ۔ اب بھی یہ لفظ  کی عوامی سطح پر غیر یہودی بلوائیوں کی یہود مخالف حملوں کی وضاحت کرنے کے لیے کبھی کبھی استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pogrom"، Encyclopædia Britannica۔ "pogrom، (Russian: "devastation," or "riot")، a mob attack, either approved or condoned by authorities, against the persons and property of a religious, racial, or national minority.
  2. "The Wiley-Blackwell Dictionary of Modern European History Since 1789"۔
  3. John Klier (2011)۔
  4. For this definition and a review of scholarly definitions see Wilhelm Heitmeyer and John Hagan, International handbook of violence research, Volume 1 (Springer, 2005) pp 352–55 online
  5. Anti-Jewish Violence.