پٹارو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پٹارو (Petaro) حیدرآباد کے قریب ضلع جامشورو، سندھ، پاکستان میں ایک قصبہ ہے۔ یہاں کیڈٹ کالج پٹارو بھی واقع ہے۔

متناسقات: 25°31′N 68°18′E / 25.517°N 68.300°E / 25.517; 68.300

بیرونی روابط[ترمیم]