پیدائش کا اعلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیدائش کا اعلان یا طفل کا اعلان ایک طرح کا تحریری اعلان بہنچانا ہے جو دوستوں اور خاندان والوں کو کسی نولود کے والدین پیدائش کے ایک سال کے اندر کرتے ہیں۔ اس کا مقصد دوستوں اور خاندان والوں نئی پیدائش سے واقف کرانا ہے۔ پیدائش کے اعلان میں ساری معلومات یا ان میں سے کچھ معلومات ہو سکتی ہیں۔

  • نومولود کا نام
  • ایک یا اس سے زائد نومولود کی تصاویر* تاریخ پیدائش اور وقت
  • نومولود کا وزن اور قد
  • مقام پیدائش
  • والدین اور دیگر اہل خانہ کے نام
  • نومولود کی آمد پر والدین کا اظہار تشکر
  • ایک دعوت نامہ جس میں ماں کے لیے نومولود کے غسل میں شرکت کی گزارش ہوتی ہے۔

برطانیہ کے والدین پیدائش کا اعلان عمومًا اخبار میں شائع کرتے ہیں۔[1] ایک بار نام طے ہونے کے بعد امریکی طرز کے کارڈ روانہ کیے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب John Morgan (2007)۔ "Chapter1: Birth, Baptism and Other Ceremonies of Childhood"۔ Debrett's New Guide to Etiquette and Modern Manners: The Indispensable Handbook۔ St. Martin's Press۔ صفحہ: 3–4۔ ISBN 978-1-4299-7828-6 

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • Letitia Baldrige (2009)۔ "Chapter 13. Pregnancy, Birth, and Other Rites of Passage that Welcome a Child into the World"۔ Letitia Baldrige's New Manners for New Times: A Complete Guide to Etiquette۔ Simon and Schuster۔ صفحہ: 381–382۔ ISBN 978-1-4391-8854-5 
  • Leah Ingram (2005)۔ "Chapter 2: The Well-Mannered New Parent"۔ The Everything Etiquette Book: A Modern-Day Guide to Good Manners۔ Everything Books۔ صفحہ: 19–20۔ ISBN 1-4405-2337-1 
  • Judith Martin (2011)۔ "Chapter 2. Birth"۔ Miss Manners' Guide to Excruciatingly Correct Behavior (Freshly Updated)۔ W. W. Norton۔ صفحہ: 47–51۔ ISBN 978-0-393-07909-8