پیر سید مبارک علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رویت ہلال کمیٹی سابق چیئر مین علامہ سید محمود احمد رضوی کے داماد اور تحریک نظام مصطفی کے مجاہد پیر سید مبارک علی شاہ 11 مئی 2017ء کو 75 برس کی عمر میں لاہور انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ داتا دربار میں ادا کی گئی،