پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ
Appearance
پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ (Peel District School Board) ایک اسکولی ضلع ہے جو اونٹاریو کے پیل علاقائی بلدیہ جس میں کیلڈون، بریمپٹن اور مسس ساگا کے علاقے شامل ہیں: کی سرکاری اسکولوں کی نگہبان اور ناظم تنظیم ہے- یہ کینیڈا کا دوسرا بڑا تعلیمی بورڈ ہے اور اس میں کنڈرگارٹن سے بارہویں جماعت کے 155,00 سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں-
بورڈ میں 15,000 لوگ زیر ملازمت ہیں اور یہ پیل علاقائی بلدیہ کا سب سے بڑا نوکری فراہم کرنے والی تنظیم ہے-
ایلیمینٹری اسکول
[ترمیم]- پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ languages.peelschools.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان اردو)
- پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ (بزبان انگریزی)
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |