پیٹونیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیٹونیا

 

اسمیاتی درجہ جنس  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: Solanales
جنس: پیٹونیا
پیٹونیا
سائنسی نام
Petunia  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Antoine Laurent de Jussieu ، 1803  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیٹونیا یا پٹونیا (Petunia) خوش رنگ پھولوں کا ایک جنس ہے جسے سجاوٹ کے لیے گھروں، سیرگاہوں اور عوامی مقامات پر عام اگایا جاتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے۔ پیٹونیا کو دھوپ اور کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ پٹونیا کی رنگا رنگی ہی اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا سبب ہے۔ ڈاکٹرافتخار شفیع کے مطابق اردو شاعری میں اس پھول کو اس کے رنگوں کے تنوع کی وجہ سے خاصی اہمیت حاصل ہے۔ البتہ جنوبی امریکا سے تعلق ہونے اور پاک و ہند کے ماحول سے اجنبیت کے سبب اس کو خاطر خواہ توجہ کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ اس کے کم اہم ہونے کی وجہ اس میں خوشبو نہ ہونا بھی ہے

ملی جلی پیٹونیا

نگار خانہ[ترمیم]