پیڈرو لوئس برونو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیڈرو برونو
ذاتی معلومات
مکمل نامپیڈرو لوئس برونو
پیدائش (1988-05-25) 25 مئی 1988 (عمر 35 برس)
بیونس آئرس، ارجنٹائن
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 13)8 نومبر 2021  بمقابلہ  بہاماس
آخری ٹی2014 نومبر 2021  بمقابلہ  برمودا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 6 3 6
رنز بنائے 56 8 56
بیٹنگ اوسط 14.00 4.00 14.00
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 27 8 27
گیندیں کرائیں 0 1 0
وکٹیں
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ –/– –/– –/–
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء

پیڈرو لوئس برونو (پیدائش:25 مئی 1988ء) ارجنٹائن کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے لسٹ اے کرکٹ میں نمیبیا کے خلاف 2007ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو میں تین میچوں میں سے پہلے کے طور پر ڈیبیو کیا، لیکن انھیں ان میں سے کسی بھی میچ میں کامیابی نہیں ملی۔ [1]نومبر 2021ء میں ان کا نام انٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے ارجنٹائن کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی دستے میں رکھا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 8 نومبر 2021ء کو ارجنٹینا کے لیے بہاماس کے خلاف کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List A Matches played by Pedro Bruno"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2009 
  2. "Argentina and Belize squads announced for T20 World Cup Americas qualifiers in Antigua"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021 
  3. "5th Match, North Sound, Nov 8 2021, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2021