پیڑہ فتحیال ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پیڑہ فتحیال ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں پیڑہ فتحیال کی حدود میں ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسی ڈیم سے یہ چکوال سے 20 کلو میٹر اور چوکھنڈی سے سے 13کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]