مندرجات کا رخ کریں

پیگو سلسلہ کوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیگو سلسلہ کوہ
ပဲခူးရိုးမ
فائل:Mount popa.JPG
پوپا کی چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی1,518 میٹر (4,980 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام20°55′27″N 95°15′02″E / 20.92417°N 95.25056°E / 20.92417; 95.25056
جغرافیہ
پیگو سلسلہ کوہ is located in Myanmar
پیگو سلسلہ کوہ
پیگو سلسلہ کوہ
میانمار (برما) میں محل وقوع

پیگو سلسلہ کوہ ( برمی: ပဲခူးရိုးမ‏ ؛ پیگو یوما یا باگو یوما) وسطی برما (میانمار) میں دریائے ایراودی اور دریائے سیٹاونگ کے درمیان نشیبی پہاڑیوں [1] اور اوپری علاقوں [2] کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ شمال میں ماؤنٹ پوپا سے جنوب میں سنگوتارا ہل (تھینگوٹارا ہل) تک ہے۔ دریائے پیگو اور دریائے سیٹاونگ دونوں پیگو سلسلہ کوہ میں نکلتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Seekins, Donald M. (2006) Historical dictionary of Burma (Myanmar) Scarecrow Press, Lanham, Maryland, page 357, ISBN 0-8108-5476-7
  2. ↑ Seekins, Donald M. (2006) Historical dictionary of Burma (Myanmar) Scarecrow Press, Lanham, Maryland, page 191, ISBN 0-8108-5476-7