چار پیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چار پیر طریقت و تصوف کی ایک اصطلاح ہے۔
چار پیر اور چودہ خانوادے عموما مشہور ہیں [1] وہ چار بزرگ جن کو حقیقت و معرفت کی تلقین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہوئی یعنی

  1. امام حسن
  2. امام حسین
  3. حسن بصری
  4. کمیل بن زیاد
  • سلسلہ زہاد کے چودہ خانوادے ان ہی چار سے چلے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رسالہ علم تصوف،ابو الحسن واحد رضویہ آستانہ عالیہ فیض آباد شریف اٹک پنجاب
  2. "اردو لغت"۔ 27 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020