چراغ جانی (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چراغ جانی
ذاتی معلومات
مکمل نامچراغ سریش بھائی جانی
پیدائش (1989-11-09) 9 نومبر 1989 (عمر 34 برس)
بھاؤ نگر, گجرات, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012– تاحالسوراشٹرا
2012کولکاتا نائٹ رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 8
رنز بنائے 100 430
بیٹنگ اوسط 20.00 71.66
100s/50s 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 36 98*
گیندیں کرائیں 303 156
وکٹ 4 6
بولنگ اوسط 38.25 58.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/63 2/52
کیچ/سٹمپ 2/0 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 فروری 2013

چراغ سریش بھائی جانی (پیدائش 9 نومبر 1989ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں سوراشٹرا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس بولر ہے۔ چراغ ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع بھاو نگر کے مہووا قصبے میں پیدا ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]