مندرجات کا رخ کریں

چرخہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک جدید چرخی
فائل:Chakhur-Chirrali-Spinning Machine.JPG
چترالی چخور کی ایک یادگار تصویر

چخور پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں آباد کھو قبیلے کے زیر استعمال دنیا کی قدیم ترین چرخی ہے جو ابھی ناپید ہے ازمنہء قدیم میں اس چرخی سے اون بنا جاتا تھا اب اس کی جگہ جدید مشینوں نے لے لی ہے اور چترالی چخور صرف چند گھرانوں میں دیکھی جا سکتی ہے-

څھتور

[ترمیم]
فائل:Chatur-Wooden Chitrali Needle.JPG
لکڑی سے بنا چترالی څھتور کی ایک یادگار تصویر

څھتور(Chatur) چخور چرخی میں استعال ہونے والا ایک آلہ ہے جس کے ذریعے تانے کو تاو دیا جاتا ہے۔ یہ آلہ ابھی ناپید ہے-