مندرجات کا رخ کریں

چندرپور (لوک سبھا انتخابی حلقہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چندرپور لوک سبھا حلقہ انتخاب (مراٹھی: चंद्रपूर लोकसभा मतदारसंघ) مغربی بھارت میں واقع مہاراشٹر کے 48 لوک سبھا (پارلیمانی) حلقہ ہائے انتخاب میں سے ایک ہے۔ یہ حلقہ انتخاب چندرپور اور ایوت محل پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]