چنگ منگ تہوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Qingming
Ching Ming comforts to heaven.png
Burning paper gifts for the departed.
باضابطہ نام چنگ منگ تہوار
منانے والے Han Chinese
اہمیت Remembering ancestors
رسومات Cleaning and sweeping of graves, ancestor worship, offering food to deceased, burning joss paper
تاریخ 15th day from the Spring Equinox
4, 5 or 6 April
2018ء  تاریخ 5 April
2019ء  تاریخ 5 April
2020 تاریخ 4 April

چنگ منگ تہوار (آسان چینی: 清明节; روایتی چینی: 清明節 یا قنگنگ تہوار) یوم اجداد یا قبروں کی صفائی کا دن روایتی چینی تہوار ہے جو روایتی چینی قمری شمسی تقویم کے مطابق اعتدال ربیعی کے پندرہویں دن اور گریگوری تقویم کے مطابق 5 اپریل کو منایا جاتا ہے۔[1][2] چنگ منگ تہوار کے دن چینی لوگ اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر یا قبرستان جا کر ان کو یاد کرتے ہیں اور ان کی قبروں کو صاف کرتے ہیں اور ان پر پھول چڑھاتے ہیں۔ یہ تہوار ہانشی تہوار سے شروع ہوا ہے، جسے موسم سرما کی خوراک والا دن بھی جاتا ہے جو Jie Zhitui کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہانگ کانگ حکومے "2008 کی عام تعطیلات،" اخذ کردہ تاریخ: 23 جولائی 2013
  2. مکاؤ حکومت، "2013 کی عام تعطیلات۔"